لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
31ايک عورت نے زنا کے نتيجے ميں حاصل ہونے والے سات ماہ کے بچے کا حمل اپنے باپ کے کہنے پر گرا ديا ہے تو کيا اس صورت ميں ديت واجب ہے؟ واجب ہونے کى صورت ميں کيا بچے کى ماں پر ديت واجب ہے يا اس عورت کے باپ پر؟download-disicon-7
32ايک مسئلہ ميں ايک سے زيادہ مرتبہ استخارہ کرنا صحيح ہے؟download-disicon-7
33اکنامکس کى کلاس کے دوران استاد سودى قرض سے متعلق بعض مسائل پر گفتگو کرتا ہے اور تجارت اور صنعت ميں سود کے استفادہ کے طريقوں کا مقايسہ کرتا ہے مذکورہ تدريس اور اس پر اجرت لينے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
34اگر ايک شادى شدہ عورت جو يائسگى و غيرہ کى وجہ سے نطفہ بنانے کے قابل نہ ہو تو کيا اس شخص کى دوسرى بيوى کے نطفہ کو شوہر کے نطفہ سے ملا کر اس کے رحم ميں رکھنا جائز ہے کيا دوسرى بيوى کے دائمى يا موقت زوجہdownload-disicon-7
35اگر بيوي پردے کي پابندي نہ کرتي ہو تو کيا شوہر اس کو لڑائي جھگڑے يا مار پيٹ کے ذريعہ پردہ کرواسکتا ہے ؟download-disicon-7
36اگر حاملہ عورت دانتوں اور مسوڑهوں کے علاج پر مجبور ہو اور اسپيشلسٹ کى تشخيص کے مطابق آپريشن کى ضرورت ہو تو کيا اس کے لئے حمل کو اسقاط کرنا جائز ہے؟ جبکہ يہ بات بھى معلوم ہے کہ دوران حمل بے ہوشى اور ايکس ...download-disicon-7
37اگر داڑھى رکھنا (معاشرے ميں) اہانت کا باعث ہو تو داڑھى رکھنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
38اگر رحم ميں بچہ يقينى موت کے قريب ہوجائے اور اس کے رحم ميں باقى رہنے کى وجہ سے ماں کى زندگى بھى خطرہ ميں ہو تو کيا حمل کو ساقط کيا جا سکتا ہے؟ اگر خاتون کا شوہر کسى ايسے مجتہد کى تقليد کرتا ہے جو مذکورہ ...download-disicon-7
39اگر شوہر کا نطفہ ليا جائے اور شوہر کے مرنے کے بعد اسے زوجہ کے بيضہ (ovum) کے ساتھ پيوند کارى کى جائے اور زوجہ کے رحم ميں رکھ ديا جائے تو کيا حکم ہے؟ ١۔ مذکورہ عمل صحيح ہے؟ 2۔ مولود شرعاً شوہر کا ...download-disicon-7
40اگر طالب علم سطحيات تک کے مراحل طے کرلے اور اگر جدو جہد کر لے تو درجہ اجتہاد تک پہنچ سکتا ہے تو کيا ايسے شخص کے لئے تعليم کا جارى رکھنا واجب عينى ہے؟download-disicon-7
41اگر مرد ماہر علاج نسواں ڈاکٹر ليڈى ڈاکٹر سے زيادہ ماہر ہو يا ليڈى ڈاکٹر تک رسائى خواتين کے لئے حرج کى حامل ہو تو کيا مرد ڈاکٹر سے علاج کرانا جائز ہے؟download-disicon-7
42اگر مصنف يا مولف نے پہلى اشاعت کى اجازت کے وقت اشاعت مکرر کے بارے ميں کچھ نہيں کہا تو کيا ناشر کے لئے اشاعت مکرر ميں بغير اجازت اور بغير اداء مال کے کتاب چھاپنا صحيح ہے؟download-disicon-7
43اگر مصنف، مترجم يا فنکار پہلى طباعت کے عوض مال کى کچھ مقدار وصول کرے اور يہ شرط کرے کہ بعد کى طباعت ميں بھى ميرا حق محفوظ رہے گا ۔ تو کيا دوسرى طباعت ميں اسے مال کے مطالبہ کا حق ہے؟ اور اس مال کے وصول ...download-disicon-7
44اگر مقلد مرجع تقليد سے سوال کرے ليکن وہ بعض دلائل کي بنا پر جواب نہ دے سکے اور ديگر مراجع نے بھي مختلف جوابات ديئے ہوں تو کيا وہ اپني عقل کي طرف رجوع کرکے اقدام کرسکتا ہے ؟download-disicon-7
45اگر موت کے سبب ميں شک ہو تو کيا تحقيق کے لئے جسد کا پوسٹ مارٹم کرنا جائز ہے؟ مثلاً نہيں معلوم کہ ميت نے زہر سے يا گلا گھٹنے و غيرہ سے وفات پائى ہے؟download-disicon-7